گھریلو ملازم نے مالک کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کردیا
پولیس نے ملزم کو شہر سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کرلیا
پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا، فوٹو : فائل
بھارت میں فارم ہاؤس کے ملازم نے اپنے مالک کی 5 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر بیدردی سے قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا جہاں ایک فارم ہاؤس میں کام کرنے والے شخص اپنے مالک کی 5 بچی کو بہلا پھسلا کر دریا کنارے لے گیا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
یہ خبر پڑھیں : لڑکی سے دوران ڈکیتی اجتماعی زیادتی کے ملزم پولیس حراست سے فرار
سفاک ملزم نے پکڑے جانے کے خوف سے زیادتی کے بعد بچی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ فارم ہاؤس کے مالک نے بیٹی کو 2 بجے ملازم کے ساتھ دیکھا تھا تاہم جب شام 5 بجے تک بھی وہ واپس نہیں آئے تو پولیس میں شکایت درج کرائی۔
یہ خبر بھی پڑھیں : بھارت میں 13 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل
پولیس کو آس پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران بچی کی تشدد زدہ لاش دریا سے مل گئی جب کہ پولیس کی دوسری ٹیم نے ملزم کو شہر سے باہر جانے کی کوشش کے دوران ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کرلیا۔