یوٹیوبرعلی زید کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع
آج کا دن میرے کے لیے بہت خوشی کا دن ہے، زید علی
خدا کے کرم سے میں اور اہلیہ یمنٰی علی والدین بننے جارہے ہیں، زید علی: فوٹو: فائل
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبرعلی زید کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبرزید علی نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمزپرمداحوں کوخوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ ان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
یوٹیوبرنے کہا کہ خدا کے کرم سے میں اوراہلیہ یمنٰی علی والدین بننے جارہے ہیں۔ آج کا دن میرے لیے بہت خوشی کا دن ہے۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CKjF1SXpYrr/?utm_source=ig_embed"]
واضح رہے کہ زید علی 2017 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپران کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے اوران کی مزاحیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پرکافی وائرل ہوتی ہیں۔