گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی دیکھ کرتبریز شمسی دم بخود رہ گئے

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی دیکھ کرتبریز شمسی دم بخود رہ گئے

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی دیکھ کرتبریز شمسی دم بخود رہ گئے

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی دیکھ کرجنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی دم بخود رہ گئے۔

فخرعالم کی جانب سے پہاڑوں کے ساتھ سمندر کنارے موجود خوبصورت اسٹیڈیم کی ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شمسی نے ازرائے مذاق کہا کہ کیا ہم تیسرے ٹی 20 کو گوادر اسٹیڈیم منتقل کرسکتے ہیں۔

انھوں نے ٹویٹر پر مزید لکھا کہ یہ اپنے اردگرد کے ماحول کی وجہ سے نیولینڈز اوردھرم شالا کے بعد میرا تیسرا پسندیدہ وینیو بن گیا ہے۔
Load Next Story