میسی کا بارسلونا سے555 ملین یوروکا معاہدہ ہوا رپورٹ میں انکشاف

انھیں سالانہ 138 ملین یورو ملنے تھے


Sports Desk February 01, 2021
میسی کا بارسلونا سے555 ملین یوروکا معاہدہ ہوا،رپورٹ میں انکشاف : فوٹو: فائل

ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا اسپینش کلب بارسلونا کے ساتھ موجودہ معاہدہ 555 ملین یورو کا ہے۔

اس بات کا انکشاف ایک رپورٹ میں کیا گیا، جس کے مطابق 2017 میں طے پانے والا کنٹریکٹ 4 سیزن کیلیے ہے، انھیں سالانہ 138 ملین یورو ملنے تھے، اس طرح وہ اب تک 510 ملین یورو وصول بھی کرچکے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں آدھی۰۰۰ رقم انھیں اسپین میں ٹیکس کی مد میں ادا کرنا پڑتی ہے۔

مقبول خبریں