- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
عراق،خودکش دھماکا، 13ہلاک، فلوجہ و رمادی کے کچھ علاقوں پر جنگجوؤں کا قبضہ
بغداد: عراق میں خودکش حملے میں13 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے جبکہ صوبہ انبار میں القاعدہ سے منسلق جنگوئوں نے فلوجہ شہر کے آدھے حصے اور رمادی شہر کے کچھ مغربی حصوں پر قبضہ کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمالی شہر بلادروز میں ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو کاروں کی مارکیٹ میں زور دار دھماکہ سے اڑا دی جس میں 13 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔
دوسری طرف عراق کے صوبہ انبار میں القاعدہ سے منسلق جنگوئوں نے فلوجہ شہر کے آدھے حصے اور رمادی شہر کے کچھ مغربی حصوں پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ ان شہروں میں سکیورٹی فورسز سے ’’آئی ایس آئی ایل‘‘ کے جنگوئوں کی جھڑپیں جاری ہیں۔ رمادی میں سکیورٹی فورسز اور جنگجوئوں کی لاشیں پیر کے روز سے شروع ہوئی تھیں۔
اے ایف پی کے مطابق رماری میں بھاری ہتھیاروں سے مسلح افراد کو درجنوں ٹرکوں میں سوار شہر کی گلیوں میں گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جہاں وہ نغمے گاتے ہوئے گھوم رہے تھے۔ مسلح افراد کا تعلق اسلامی ریاست عراق میں القاعدہ سے منسلک عسکریت پسندوں سے ہے۔ دوسری طرف اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ عراق میں2013 کے دوران 7818 عام شہری اور 1050 سیکیورٹی اہلکار پرتشدد واقعات میںمارے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔