فالوورزکی جنگ میں عائزہ ایک بارپھرایمن سے آگے

اس وقت ایمن خان کے انسٹا پر80 لاکھ فالوورزہیں جو رواں ماہ کا ہی ریکارڈ ہے

دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے: فوٹو: فائل

اداکارہ عائزہ خان ایک بارپھرایمن خان سے زیادہ فالوورزکا اعزاز چھین کراس دوڑمیں آگے بڑھ گئی ہیں۔

انسٹاگرام پرفالوورزکی جنگ میں عائزہ ایک بارپھرایمن سے آگے نکل گئیں۔ دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے، جس میں کبھی عائزہ خان سرفہرست ہوتی ہیں تو کبھی ایمن خان۔


لیکن اس بار81 لاکھ فالوورزکے ساتھ عائزہ خان نے ایمن خان کو پیپچھے چھوڑدیا ہے۔ اس وقت ایمن خان کے 80 لاکھ فالوورز ہیں جو رواں ماہ کا ہی ریکارڈ ہے۔

دونوں اداکارئیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند ک�


Load Next Story