بلوچستان میں پاک بحریہ کا آپریشن 2 ارب روپے کی 700 کلو منشیات برآمد
پاک بحریہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے ساتھ مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کرکے 2 ارب روپے کی 700 کلو منشیات برآمد کرلیں۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے علاقے پشوکان کے ساحلی علاقے میں آپریشن کیا گیا جس میں 700 کلو گرام منشیات برآمد کی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: بحریہ اور اے این ایف کی کاررروائی، کراچی سے 61 کروڑ کی آئس منشیات ضبط
برآمد شدہ منشیات کی مالیت 2 ارب روپے سے زائد ہے جسے مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق پاک بحریہ ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے پر عزم ہے۔