- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
سرپرائز ڈے کے 2 سال؛ علی گل پیر نے ’’فنٹاسٹک ٹی ڈے‘‘ ترانہ جاری کردیا
کراچی: معروف ریپر علی گل پیر نے 27 فروری کی مناسبت سے سے فنٹاسٹک ٹی ڈے ترانہ جاری کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کامیڈین اور ریپر علی گل پیر نے لکھا کہ دو سال پہلے دہشتگرد حملے میں ہمارے 4 درختوں کا نقصان ہوگیا تھا اور ساتھ میں انہوں نے فنٹاسٹسک ٹی ڈے، ابھی نندن، بالاکوٹ، پاکستان کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے۔
2 years back we lost 4 trees due to terrorist attack. Here is #DBTVLIVE @subloisl and my tribute to them #fantasticteaday #balakot #pakistan #abhinandan Watch full video here https://t.co/zoxH1sn9sa pic.twitter.com/wFUGTQZYQ7
— Ali Gul Pir (@Aligulpir) February 26, 2021
پاکستانی ریپر علی گل پیر کی جانب سے جاری کردہ ترانے میں ریپنگ کے ذریعے ’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کی منظر کشی کرتے ہوئے جو بول استعمال کیے وہ کچھ یوں ہیں۔ کیسے بھولوں میں وہ جو 2 سال پہلے ہوگیا، 2 سال ہوگئے، پودے جلاکر جانے تم کہاں کھوگئے۔
فنٹاسٹک ٹی ڈے ترانے میں علی گل پیر کے ساتھ گلوکارہ نمرہ رفیق نے بھی آواز کا جادو جگایا اور ویڈیو میں خاص طور پر چائے کپ میں ڈالتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔
واضح رہے 27 فروری 2019 کو پاکستان ایئرفورس کی جانب سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر دو بھارتی طیارے مار گرائے تھے اور ایک طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں لے لیا تھا جسے بعد ازاں جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کردیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔