سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 5 افراد جاں بحق
دھماکے میں 5 افراد بھی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
دھماکے میں زخمی افراد کو سبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔