فیس بک نے لٹل آئی نامی پہلی بھارتی کمپنی خریدلی

ڈیل ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں طے پائی، خریداری سے فیس بک کو پرفارمنس تجزیے اور مانیٹرنگ ٹولز کی تیاری میں مدد ملے گی

فیس بک کو پرفارمنس تجزیے اور مانیٹرنگ ٹولز کی تیاری میں مدد ملے گی ۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل

سوشل ویب سائٹ فیس بک نے بھارتی موبائل ٹیکنالوجی کمپنی 'لٹل آئی' خریدلی، یہ انٹرنیشنل انٹرنیٹ بیسڈ کمپنی کی بھارت میں پہلی بزنس ڈیل ہے۔


اس خریداری سے فیس بک کو پرفارمنس تجزیے اور مانیٹرنگ ٹولز کی تیاری میں مدد ملے گی جو درخواست گزاروں کی پاور ڈیمانڈ اور میموری جیستا ڈیٹا فراہم کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیل ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں طے پائی ہے۔
Load Next Story