مصرمعزول صدرمحمد مرسی عدالت میں پیشاخوان کااحتجاج
قاہرہ اور دیگرشہروں میں مظاہرے، جھڑپیں، درجنوں زخمی، مرسی کوبحال کرنے کا مطالبہ
قاہرہ اور دیگرشہروں میں مظاہرے، جھڑپیں، درجنوں زخمی، مرسی کوبحال کرنے کا مطالبہ۔فوٹو:اے ایف پی
مصرمیں معزول صدرمحمد مرسی کوعدالت میں پیش کرنے پر اخوان المسلمون کااحتجاج جاری ہے۔
مظاہرین کومنتشرکرنے کے دوران سیکیورٹی فورسز اور احتجاج کرنے والوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں درجنوں افرادزخمی ہوگئے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق معزول صدرمحمد مرسی کو مظاہرین کوقتل کرانے اور جیل توڑنے کے الزام میں مصری عدالت میں پیش کیا گیا۔
مرسی پرالزام لگانے اورانھیں مزید کیسز میں پھنسانے کے خلاف اخوان المسلمون کے ہزاروں کارکنوں نے دارالحکومت قاہرہ اور ملک کے دیگرشہروں میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیااورمطالبہ کیا کہ مرسی کوبحال کردیا جائے۔ناصرشہر میں سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کومنتشرکرنے کے لیے ربڑ کی گولیوں سے فائرنگ کی اورآنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد زخمی اور سیکڑوں مظاہرین متاثرہوئے۔