ہائیکورٹ کے حکم پر افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی فراہم

سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کردی گئی۔سیکریٹری کابینہ

سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کردی گئی۔سیکریٹری کابینہ فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پرحکومت نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو2005 ماڈل کی بلٹ پروف گاڑی فراہم کردی۔


جمعرات کواسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سیکیورٹی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سیکریٹری کابینہ نے عدالت کوبتایا کہ سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کردی گئی۔
Load Next Story