صہبا مشرف نے شوہر کے لیے نفلی روزے اور صدقے کی منت مان لی

صہبا مشرف اپنے شوہر پرویز مشرف کی صحت یابی اور مقدمے سے بریت پر 3 دن مسلسل نفلی روزے رکھیں گی


Online January 10, 2014
صہبا مشرف اپنے شوہر پرویز مشرف کی صحت یابی اور مقدمے سے بریت پر 3 دن مسلسل نفلی روزے رکھیں گی . فوٹو:فائل

سابق صدر کی اہلیہ صہبا مشرف اپنے شوہر پرویز مشرف کی صحت یابی اور مقدمے سے بریت پر 3 دن مسلسل نفلی روزے رکھیں گی اور ایک ہزار مسکینوں کو 5 روز تک کھانا دیں گی۔یہ بات صہبا مشرف کے قریبی ذرائع نے بتائی۔

مقبول خبریں