پاکستان میں 50 سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع

اپریل کے دوسرے ہفتے سے رجسٹرڈ افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

اپریل کے دوسرے ہفتے سے رجسٹرڈ افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

ملک میں 50 سے زائد عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں 50 سے 59 سال کی عمر کے افراد کے لیے کورونا وائرس کی ویکسینیشن کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے جب کہ اپریل کے دوسرے ہفتے سے رجسٹرڈ افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

Load Next Story