ثنا خان کی سونے کی پرت والی کافی پینے کی تصویر وائرل
ثنا خؒان نے کچھ ماہ قبل ہی شوبز کو خیر باد کہ کر مفنی انس سے شادی کی تھی
ثنا خؒان نے کچھ ماہ قبل ہی شوبز کو خیر باد کہ کر مفنی انس سے شادی کی تھی۔ فوٹو:فائل
دین اسلام کے خاطر شوبز ترک کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ کی سونے کی پرت والی کافی پینے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ماضی میں بالی ووڈ کی متعدد فلمیں کرنے والی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے گزشتہ سال عالم دین مفتی انس سے شادی کرکے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا تھا اور اس سے قبل وہ شوبز کو مکمل طور پر خیر باد کہنے کا اعلان کرچکی تھیں۔
سوشل میڈیا پر ہر وقت متحرک رہنے والی ثنا خان انسٹا گرام پر اب اپنے شوہر کے ہمراہ حسین جگہوں کی تصویر شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔ اپنی ہی ایک جاری کردہ تصویر میں انہوں نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CNFGXr4DJP3/"]
ثنا خان کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں وہ دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ میں بیٹھی ہاتھ میں کافی لئے باہر کے نظارے سے لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔ تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ جو کافی وہ پی رہی ہیں اس پر سونے کی پرت چڑی ہوئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ ثنا خان کی شوہر کیساتھ آیۃ الکرسی پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل
ثنا خان نے ناشتے کی چند تصویر شیئر کرنے کے ساتھ کیپشن میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ کا شوہر دنیا کی بلند و بالہ عمارت برج خلیفہ کی ٹاپ پر سونے کی پرت چڑی ہوئی کافی کے ساتھ ناشتہ کروا کے سرپرائز دے۔