- ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق
- پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
- ڈیمنشیا کے مریض موت سے پہلے نارمل کیوں ہوجاتے ہیں؟
- اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات پر بریفنگ مانگ لی
- رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکا
- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
بھوٹان نے کورونا ویکسی نیشن میں تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
تھمپو: ہمالیہ کے دامن میں موجود ایک چھوٹے سے ملک بھوٹان نے ریکارڈ وقت میں اپنی 60 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگادی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چین اور بھارت کے درمیان موجود اس ملک نے اپنی 7 لاکھ 70 ہزار کی آبادی میں سے 4 لاکھ 70 کو کورونا ویکسین کی پہلا شاٹ دے دیا ہے۔
بھوٹان کو بھارت کی جانب سے آسٹرا زینیکا کی ویکسین عطیہ کی گئی تھی۔ 27 مارچ کوبھوٹان نے کورونا ویکسین مہم کے آغاز پر 5 لاکھ 33 ہزارافراد کو کم سے کم وقت میں کورونا ویکسین لگانے کا ہدف طے کیا تھا. جس میں حاملہ خواتین، اور دیگربیماریوں میں مبتلا مریض شامل نہیں تھے۔ اور صرف ایک ہفتے میں ہی بھوٹان نے 60 فیصد آبادی کو ویکسین لگا دی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے تجزیے کے مطابق بھوٹان کی اپنے شہریوں کی ویکسینیش کرنے کی یہ رفتار، 60 فیصد کا ہدف پورا کرنے والے سرفہرست ممالک ، شیسلیس، اسرائیل اور متحدہ عرب امارت کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔