- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈاکو کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
سلمان بٹ تصاویر کا غلط استعمال کرنے والے بلیک میلر سے پریشان
لاہور: سلمان بٹ کو تصاویر کا غلط استعمال کرنے والے بلیک میلر نے پریشان کردیا۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ اپنی ٙٹریننگ کے بعد کی تصاویر شیئر کیں جن کو استعمال کرتے ہوئے ایک شخص جعلی اکائونٹس کے ذریعے غیر اخلاقی ویڈیوز ڈال رہا ہے، وہ مجھے ہراساں کرتے ہوئے رقم کا تقاضا کررہا ہے،کتنی شرمناک بات ہے۔
سلمان بٹ نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو آن لائن درخواست جمع کرادی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بلیک میلر میری تصاویر کو ایڈٹ کرکے مجھے سے 900ڈالر ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کررہا تھا، اس کا کہنا تھا کہ رقم نہ دی تو بدنام کروں گا۔
Same is happening with me . A blackmailer is misusing my pictures taken after training as I had shared those on social media. He has created fake chat logs along with obscene video content. He is harassing merit some days and demanding money . What a shameful act. pic.twitter.com/q2jXEBraqc
— Salman Butt (@im_SalmanButt) April 10, 2021
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔