بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا فائدہ پاکستانی خریداروں کو نہیں پہنچا
24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت بغیر تبدیلی کے 104100
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1744 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی تاہم پاکستان میں قیمت میں کمی کا فائدہ خریداروں کو منتقل نہیں ہوا۔
ملک کے مختلف شہروں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت بغیر تبدیلی کے 104100 اور فی دس گرام کی قیمت 89249 روپے پر مستحکم رہی۔ صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 1360 روپے فی تولہ اور 1165 روپے 98 پیسے پر قائم رہی۔