- گجرات میں پی ٹی آئی کے چوہدری پرویز الہٰی کو ان کے بھتیجے نے شکست دیدی
- ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
- بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
- قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد رضوان انجرڈ ہوکر ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہر
- تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
- غزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمد
- بلوچستان کا 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
- کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
- بھارتی نیوزکاسٹر ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بے ہوش ہوگئیں
- محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیا
- ندا ڈار کا ون ڈے انٹرنیشنل میں تاریخی سنگ میل، دوسری پاکستانی کرکٹر بن گئیں
- پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز
- پلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیق
- 20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹ
- دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی
- غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہید
- قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات، نتائج کا سلسلہ جاری
- مشترکہ مفادات کی کونسل کی منظوری کے بغیر ایچ ای سی فنڈ نہیں روک سکتی، وائس چانسلر لیاری یونیورسٹی
- کراچی؛ غیرملکیوں پرخودکش حملے میں زخمی گارڈ کا ویڈیوبیان سامنے آگیا
- برطانیہ نے 150 سال قبل گھانا سے لُوٹے گئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے
سعودی شخص اپنے ہی پالتو شیر کی خوراک بن گیا
ریاض: سعودی عرب کے ایک گھر میں شیر نے اپنے ہی مالک پر حملہ کرکے ہلاک کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پالتو شیر نے اپنے مالک پر حملہ کرکے گردن دبوچ لی۔ ہمسائیوں کی اطلاع پر پولیس اور وائلڈ لائف کے اہلکار پہنچے۔
اہلکاروں نے مالک کو شیر کے جبڑے سے چھڑا لیا تاہم اس دوران مذکورہ شخص کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے لاش کو قریبی اسپتال منتقل کیا جب کہ شیر کو وائلڈ لائف کے اہلکار اپنے ہمراہ رہ گئے۔
سعودی عرب میں جنگلی جانوروں کی گھر میں پرورش پر پابندی عائد ہے لیکن اس کے باوجود گھروں میں شیروں کا پالنے کا رجحان عام ہے۔
پالتو شیر کے حملے میں ہلاک ہونے والے شخص کا نام اور شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔