وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم ملک میں جاری موجودہ صورتحال پرقوم کواعتماد میں لیں گے
وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے: فوٹو: فائل
وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ملک میں جاری موجودہ صورتحال پرقوم کواعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم اپنے خطاب میں گستاخانہ خاکوں کے اقدام کے خلاف حکومتی اقدامات اورلائحہ عمل سے آگاہ کریں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزلاہورواقعے کے بعد آج مفتی منیب الرحمان سمیت علمائے کرام کی اپیل پر راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی سمیت ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔