وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

شیخ رشید نے وزیراعظم کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے بارے میں بریف کیا، ذرائع

شیخ رشید نے وزیراعظم کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے بارے میں بریف کیا، ذرائع

WASHINGTON:
وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، اس موقع پر فواد چوہدری، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا اور ایم کیو ایم ارکان بھی وزیراعظم چیمبر میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں شیخ رشید نے کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے بارے میں بریف کیا۔
Load Next Story