عام آدمی پارٹی نے راہول گاندھی کے حلقے میں بڑا جلسہ کر کے ہلچل مچا دی
عام آدمی پارٹی کے جلسے میں لاکھوں افراد کی شرکت نے گاندھی خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
عام آدمی پارٹی کے جلسے میں لاکھوں افراد کی شرکت نے گاندھی خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ فوٹو: فائل
لاہور:
بھارت کی عام آدمی پارٹی نے کانگرس رہنما راہول گاندھی کے لکھنوء کے حلقے میں بڑا جلسہ کر کے ہلچل مچا دی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
یہ علاقہ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کا حلقہ نیابت ہے اور گزشتہ کئی دہائیوں سے گاندھی خاندان کے مختلف افراد اس نشست سے کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے جلسے میں لاکھوں افراد کی شرکت نے گاندھی خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔