ویمنز کرکٹ پاکستان کو پروٹیز نے ہرا دیادونوں ٹیمیں کل فائنل میں مقابل
پاکستانی ٹیم44.4 اوورز میں 101رنز بنا سکی،بسمہٰ معروف کے 30رنز نمایاں رہے
پاکستانی ٹیم44.4 اوورز میں 101رنز بنا سکی،بسمہٰ معروف کے 30رنز نمایاں رہے. فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
ٹرائنگولر ویمنز ون ڈے کرکٹ سیریز کا فائنل جمعے کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا۔
بدھ کو آخری لیگ مقابلے میں پروٹیز نے گرین شرٹس کو 3 وکٹ سے ہرا دیا، پاکستانی ٹیم44.4 اوورز میں 101رنز بنا سکی،بسمہٰ معروف کے 30رنز نمایاں رہے، ڈین وان نیکرک نے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، فاتح سائیڈ نے ہدف 41.1 اوورزمیں7 وکٹ پر حاصل کرلیا، شیندرے فرٹز43 ناٹ آئوٹ بناکر نمایاں رہیں، ندا ڈار نے 3 اور ثنامیر نے2 پلیئرز کو پویلین چلتا کیا۔