شاہ رخ خان کے بیٹے کی ’گریجویشن تقریب‘ کی تصویروائرل
کنگ خان کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چلنے کے خواہشمند نہیں
آریان نے فائن آرٹس میں گریجوئیشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔
TEHRAN:
بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے کی 'گریجویشن تقریب' کی تصویروائرل ہوگئی۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے کی ایک تصویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جو بلاشبہ اداکار کے لیے بھی کسی فخر سے کم نہیں۔
اداکارکے بیٹے نے آریان خان گریجویٹ ہوگئے ہیں۔ آریان نے فائن آرٹس میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔
کنگ خان کے بیٹے والد کے نقش قدم پرچلنے کے خواہشمند نہیں بلکہ وہ ہدایتکاربننا چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ ڈزنی فلمزکے بینرتلے بنی فلم 'دی لائن کنگ' کے ہندی روپ میں 'سمبا' کی آوازآریان نے دی تھی۔