بالی وڈ کے مشہوراسٹار اکشےکمار آج 45 برس کے ہوگئے
1991 میں فلم ایکشن فلم ’’ کھلاڑی‘‘ نے اکشےکمار کو راتوں رات سُپراسٹار بنا دیا۔
1991 میں فلم ایکشن فلم ’’ کھلاڑی‘‘ نے اکشےکمار کو راتوں رات سُپراسٹار بنا دیا۔ فوٹو فائل
بالی ووڈ کےمشہورا اسٹار اکشےکمار آج 45 برس کےہوگئےہیں.
بالی وڈکےایکشن اورکامیڈی ہیرو اکشے کمار فلم انڈسٹری میں آنےسےپہلےایک ویٹر اور شیف تھے، پھرخوش قسمتی نےانکےدروازے پر دستک دی اور ان کےلئے شو بز کی دنیا کے دروازے کھل گئے،1991 میں فلم ایکشن فلم '' کھلاڑی'' نے اکشےکمار کو راتوں رات سُپراسٹار بنا دیا۔
شادی کےبعد اکشے کمار اسکرین پر ایکشن فلموں کے ساتھ رومانٹک اور کامیڈی ہیروکےروپ میں بھی نظر آئے، ان کی اور کترینہ کیف کی جوڑی کو بےحد پسند کیا گیا، بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اپنےکیرئرمیں بے شمار ہٹ اور فلاپ فلمیں دے چکے ہیں۔