- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- ملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی کوویڈ رپورٹس منفی آگئیں
لندن: انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوویڈ ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئی ہیں جب کہ دوسری کوویڈ ٹیسٹنگ آج ہوگی۔
دو رپورٹس کلئیر آنے پر پاکستانی کرکٹرز کو کل سے ڈربی میں ٹریننگ شروع کرنے کی اجازت ہوگی، قومی اسکواڈ جمعہ کی شب ڈربی پہنچا ہے اور اس وقت سے تمام ارکان 3 روز کی آئسولیشن میں ہیں، پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ٹریننگ کے ساتھ 2 انٹر اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔
کرکٹ ٹیم 6 جولائی کو ڈربی سے کارڈف روانہ ہوگی، پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے 8 جولائی کو کارڈف میں ہوگا۔ قومی کرکٹرز اس دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھلیں گے، دوسرے مرحلے میں ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔