حرا مانی کی ساحرلودھی کی نقل اتارنے کی ویڈیووائرل
حرا مانی نے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ میں شرکت کی
اداکارہ حرا مانی کے پچھلے 2 سے 3 سالوں میں اداکاری اورسوشل میڈیا پر انٹری کی وجہ سے فین فالونگ میں خوب اضافہ ہوا
ماڈل و اداکارہ حرا مانی کی ساحرلودھی کی نقل اتارنے کی ویڈیووائرل ہوگئی۔
اداکارہ حرا مانی کے پچھلے 2 سے 3 سالوں میں اداکاری اورسوشل میڈیا پر انٹری کی وجہ سے فین فالونگ میں خوب اضافہ ہوا اور وہ ابھی دیگراسٹارزکی طرح سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر کافی فعال رہتی ہیں۔
حرا مانی نے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام 'ٹائم آؤٹ ود احسن خان' میں شرکت کی جہاں ایک سیگمینٹ میں انہیں کہا گیا کہ وہ ساحر لودھی کی طرح بولیں۔
حرا مانی نے کہا کہ ساحر لودھی ایک ہی ہیں اورایک ہی رہیں گے، وہ انڈسٹری کی جان ہیں۔ اداکارہ نے پھر ساحر لودھی کی نقل اتاری جو مداحوں کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔
[ytembed videoid="Oi5B-rj95qQ"]