ایئرپورٹ روڈ پر دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور ایکسپلوسیو ایکٹ سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں، سی ٹی ڈی حکام
مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور ایکسپلوزیو ایکٹ سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں، سی ٹی ڈی حکام
ایئرپورٹ روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کردیا گیا۔
کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کردیا گیا ہے۔ سی ڈی ڈی حکم کے مطابق مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور ایکسپلوزیو ایکٹ سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی
واضح رہے گزشتہ روز کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر دھماکا ہوا تھا جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے جب کہ اردگرد کی عمارات کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تھے، نامعلوم افراد ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے تھے جس میں یہ دھماکا خیز مواد نصب تھا۔