وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
وزارت داخلہ نے 20 سے 22 جولائی کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا
وزارت داخلہ نے 20 سے 22 جولائی کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا
وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔
دوسری جانب این سی او سی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات بڑھانے کا بھی امکان ہے جو 20 سے 24 جولائی تک ہوسکتی ہیں۔