شیخ رشید نے قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئے
انہوں نے پانچ لاکھ ساٹھ ہزارروپے میں تین اونٹ خریدے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئے۔
سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کے لیے شیخ رشید قربانی کے جانور خریدنے خود اسلام آباد مویشی منڈی پہنچے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے منڈی میں بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاو تاؤ کیا۔
شیخ رشید نے کافی بھاؤ تاؤ کے بعد قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئے۔ انہوں نے پانچ لاکھ ساٹھ ہزارروپے میں تین اونٹ خریدے۔ وہ ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں۔