آزاد کشمیر الیکشن 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری
پولنگ اسٹیشن نمبر 42، 134، 135 اور 136 میں دوبارہ پولنگ 29 جولائی کو ہوگی
پولنگ اسٹیشن نمبر 42، 134، 135 اور 136 میں دوبارہ پولنگ 29 جولائی کو ہوگی۔ فوٹو : فائل
الیکشن کمیشن نے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا۔
آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے حلقہ ایل 16 شرقی باغ کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا ہے، پولنگ اسٹیشن نمبر 42، 134، 135 اور 136 میں دوبارہ پولنگ 29 جولائی کو ہوگی جو صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ایک پولنگ اسٹیشن پر پولنگ ایجنٹس نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا جب کہ 3 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ بیگز اور دیگر سامان چھین کر جلایا گیا تھا۔