کابل میں پھنسے مزید 20 پاکستانیوں کو وطن پہنچادیا گیا
پاکستانی سفارتخانے کے دو افسران نے بحفاظت سرحد عبورکرنے میں معاونت کی، منصور خان

کابل میں پھنسے مزید 20 پاکستانیوں کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیا گیا۔
افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کابل سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 20 پاکستانیوں کو براستہ طورخم وطن پہنچادیا گیا ہے جب کہ پاکستانی سفارتخانے کے دو افسران نے بحفاظت سرحد عبورکرنے میں معاونت کی۔