زندگی کوجلد معمول پرلانے کیلئے ویکسی نیشن ضروری ہے صبا قمر

تمام لوگوں سے اپیل ہے ویکسین ضرور لگوائیں ، صبا قمر

صبا قمر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی، فوٹوفائل

اداکارہ صبا قمر نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کوجلد معمول پر لانے کے لیے ویکسی نیشن ضروری ہے۔


اداکارہ صبا قمر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ویکسین ضرور لگوائیں۔ صبا قمر نے کہا زندگی کو جلد معمول پر لانے کے لیے ویکسی نیشن ضروری ہے۔
Load Next Story