امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکردی

اگرآپ کسی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیں تو اس کی تصویر کیپشن کے ساتھ بھیج دیں، امریکی سفارتخانہ

سفارتخانے نے نیلم میں انسانی چہرے سے مشابہہ پہاڑی کی تصویرشیئرکی۔

امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویر ٹوئٹرپرشیئرکردی۔

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکی۔ سفارتخانے نے نیلم میں انسانی چہرے سے مشابہہ پہاڑی کی تصویرشیئرکی۔


امریکی سفارتخانہ نے شہریوں سے کہا کہ اپنی خوبصورت تصاویربھیجیں، اس ہفتے کا موضوع خواتین کی مساوات ہے، اگرآپ کسی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیں تواس کی تصویرکیپشن کے ساتھ بھیج دیں۔

امریکی سفارتخانے نے womenequality اورwomencanlead کے ہیش ٹیگ دیئے۔

Load Next Story