راولپنڈی نواز شریف پار ک میں بم کی اطلاع پر خوف و ہراس پھیل گیا
علاقہ کو کلیئر قرار دینے کے بعد انتظامیہ نے پارک عوام کے لئے کھول دیاہے۔
علاقہ کو کلیئر قرار دینے کے بعد انتظامیہ نے پارک عوام کے لئے کھول دیاہے۔ فوٹو فائل
نواز شریف پار ک میں بم رکھے جانے کی اطلاع پر پولیس حکام اور ضلعی انتظامیہ میں بھگڈر ،نقلی بم نکلنے پر پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا ۔
پولیس حکام کو نواز شریف پار ک میں بم نصب کرنے کی اطلاع ملی تھی، جس پر پارک کو ہنگامی بنیادوں پر خالی کروالیاگیا، سرچ آپریشن کےدوران نامکمل بم ملا جسے جعلی قراردے دیا گیا، کسی شرپسند نے بوتل میں ریت اور بجری بھر کر اسے ڈیٹونیٹر کے ساتھ جوڑ دیا تھا، علاقہ کو کلیئر قرار دینے کے بعد انتظامیہ نے پارک عوام کے لئے کھول دیاہے۔