تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے
پاکستان کا شہری ہوں کوئی بھاگ کر نہیں آیا، دس سے 15 روز بعد واپس آ جاؤں گا، جہانگیر ترین
پاکستان کا شہری ہوں کوئی بھاگ کر نہیں آیا، دس سے 15 روز بعد واپس آ جاؤں گا، جہانگیر ترین۔ فوٹو:فائل
تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔
تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور شوگر ملز کیس میں نامزد ملزم جہانگیر ترین لندن روانہ ہوگئے ہیں، اس حوالے سے لندن میں ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ یہاں علاج کے سلسلے میں آیا ہوں، اور علاج کے لیے شیڈول کے مطابق ہر سال لندن آنا ضروری ہوتا ہے۔
جہانگیر ترین نے واضح کیا کہ میں پاکستان کا شہری ہوں اور لندن کوئی بھاگ کر نہیں آیا، دس سے 15 روز بعد واپس آ جاؤں گا۔