- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
مرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی
کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین مرحوم عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔
اداکار، مصنف اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے باعث رواں ماہ 2 اکتوبر 2021ء کو جرمنی میں انتقال کر گئے تھے۔ عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے عید میلاد البنی ﷺ کے موقع پر شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ ویڈیو میں عمر شریف ایک پروگرام میں شرکت کے دوران مشہور نعت ’یہ سب تمہارا کرم ہے آقا‘ پڑھ رہے ہیں۔
عمر شریف پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بھی اپنی لاجواب فنکاری کی وجہ دے مشہور تھے۔ عمر شریف کا شمار نہ صرف پاکستان کے بلکہ برصغیر کے نامور مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا تھا۔ ان کا مشہور اسٹیج ڈراما ’بکرا قسطوں پر‘ پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بے حد مقبول ہوا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔