ٍجام كمال كو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے نواب اسلم خان رئیسانی

تحریک عدم اعتماد پیش كر نے والے معزز اراكین كی تعداد 34 ہے8 اراکین اور بھی آجائیں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان

تحریک عدم اعتماد پیش كر نے والے معزز اراكین كی تعداد 34 ہے اور8 اراکین اور بھی آجائیں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان۔ (فوٹو : فائل)

سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے كہا ہے كہ اتنے شور شرابے پر جام كمال خان كو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے۔


بلو چستان اسمبلی كے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا کہنا تھا کہ جام كمال خان كے خلاف اتنا شور شرابا ہو رہا ہے توا نہیں چاہیے وہ استعفیٰ دےكر گھر چلے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جام كما ل خان كے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش كر نے والے معزز اراكین كی تعداد 34 ہے 8 اراکین اور بھی آجائیں گے۔
Load Next Story