وزیراعظم عمران خان کا مدد کرنے پر سعودی ولی عہد محمد سلمان سے اظہار تشکر
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل
وزیراعظم عمران خان نے مالی مدد کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اظہار تشکر کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے مالی امداد کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر بطور امداد کی، سعودی عرب نے 1.2 ارب ڈالر کے ساتھ ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی مالی معاونت کی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سعودی عرب کا پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر کی فراہمی کا اعلان
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، خاص طور پر جب دنیا میں اشیائے صرف کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں۔