بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر متعدد افراد گرفتار

پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے - فوٹو:فائل

KARACHI:
بھارت میں پاکستان کی جیت پر جشن منانے اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق اتر پردیش پولیس نے 5 اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر جشن منانے والے 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے والے چار افراد کو حراست میں لیا ہے۔
Load Next Story