کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی جاں بحق

رضوان بیٹنگ کرکے واپس لوٹا تھا کہ دل میں تکلیف محسوس ہوئی

رضوان بیٹنگ کرکے واپس لوٹا تھا کہ دل میں تکلیف محسوس ہوئی

ڈاؤ یونیورسٹی گراؤنڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑی جاں بحق ہوگیا۔


کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی گراؤنڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑی رضوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا، رضوان بیٹنگ کرکے واپس لوٹا تھا کہ دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے رضوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔
Load Next Story