- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
بچہ ناراض ہوجائے تو گھر چھوڑ کر نہیں جاتا کامران اکمل بھی فیملی کا حصہ ہیں، وہاب ریاض
کراچی: آل راؤنڈر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ بچہ ناراض ہوجائے تو گھر چھوڑ کر نہیں جاتا، کامران اکمل بھی ہماری فیملی کا حصہ ہیں۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ میں ہی پشاور زلمی کا کپتان ہوں، فرنچائز کا مجھ پر یقین ہے جب کہ پشاور زلمی ایک فیملی کی طرح ہے۔
انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی میں بہت عزت ملتی ہے اس لیے چھوڑنے کا نہیں سوچا، دنیا بھر کی لیگز کھیلی ہیں، وکٹیں لی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہیں لیکن جدوجہد جاری رکھنی چاہیے، کامران اکمل
وہاب ریاض نے کہا کہ فیملی میں ناراضگی ہوتی ہے، پشاور زلمی بھی ہمارے لیے فیملی کی طرح ہے، بچہ ناراض ہوجائے تو گھر چھوڑ کر نہیں جاتا، کامران اکمل بھی ہماری فیملی کا حصہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔