كراچی كوئٹہ قومی شاہراہ وڈھ كے قريب مختلف حادثات ميں 3 افراد جاں بحق
وڈھ سونارو پاٹ ندی كے مقام پر پیش آیا جس میں ركشہ الٹنے سے محمد شریف گرگناڑی جاں بحق جاں ہوگئے
پہلا حادثہ ٹک كراس كے مقام پر كار اور موٹرسائیكل كے درمیان پیش آیا —فائل فوٹو
كراچی كوئٹہ قومی شاہراہ وڈھ كے قریب مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
سرکاری خبررساں ادارے 'اے پی پی' کے مطابق كراچی كوئٹہ آر سی ڈی قومی شاہراہ پر تحصیل وڈھ كے علاقوں میں 3 مختلف حادثات پیش آئے جس میں مجموعی طور پر 3 افراد جاں بحق جبكہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ ٹک كراس كے مقام پر فیلڈر كار اور موٹرسائیكل كے درمیان تصادم كے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ دوسرا حادثہ كلی براہمزائی كے مقام پر كوچ اور موٹرسائیكل كے درمیان پیش آیا جس كے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت عبدالمالک مینگل کے نام سے ہوئی ہے۔
علاوہ ازیں تیسرا حادثہ وڈھ سونارو پاٹ ندی كے مقام پر پیش آیا جس میں ركشہ الٹنے سے محمد شریف گرگناڑی جاں بحق جاں ہوگئے۔