بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار
24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں کورونا کے 22 کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت بلوچستان
24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں کورونا کے 22 کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت بلوچستان (فوٹو: فائل)
بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 8.30فیصدرپورٹ کی گئی۔
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں کورونا کے 22 کیس رپورٹ ہوئے، صوبے کے7 اضلاع میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے، بلوچستان میں کورونا وائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 373 ہوگئی۔
محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ہزار229 ہوگئی۔