مالاکنڈ میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں بیوی بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا
ملزم واردات کرنے کے بعد فرار, پولیس نے تلاش شروع کردی
ملزم واردات کرنے کے بعد فرار, پولیس نے تلاش شروع کردی ۔ فوٹو : فائل
تحصیل درگئی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا۔
درگئی کے نواحی علاقے سورنہ میں انتہائی افسوس ناک واقعہ سامنے آیا جہاں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کرنے کے بعد فرارہوگیا جس کی تلاش شروع کردی ہے جب کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ سے معاملے سے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔