وزیراعظم 9 مارچ کو کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کا 9 مارچ بدھ کو کراچی کا دورہ متوقع ہے

وزیراعظم عمران خان کا 9 مارچ بدھ کو کراچی کا دورہ متوقع ہے

TEHRAN:
وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد بھی جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے درمیان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اتحادیوں کے ساتھ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔


یہ بھی پڑھیں: بلاول کی وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلیے 5 دن کی مہلت

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا 9 مارچ بدھ کو کراچی کا دورہ متوقع ہے۔ وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد بھی جائیں گے۔
Load Next Story