وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزاعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا—فائل فوٹو
لاہو ر:
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم اورآرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی سیکیورٹی سے متعلق امور کاجائزہ لیا گیا جب کہ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔