ہانیہ عامر اور علی رحمان کے ٹرک پر سیر سپاٹے ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر اور علی رحمان نے کلفٹن سے فیڈرل بی ایریا تک ٹرک میں سفر کیا

(فوٹو اسکرین گریپ)

ISLAMABAD:
پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمان نے کھلے ٹرک پر ہلہ گلہ کر کے سڑکوں پر سیر کی۔

ہانیہ عامر اور گلوکار علی رحمان کا آج پہلا گانا 'پیلا رنگ' ریلیز ہوا، جس کی تشہیر انہوں نے کچھ انوکھے انداز سے کی۔


علی رحمان اور ہانیہ کلفٹن سے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھلے ٹرک میں سوار ہوئے اور فیڈرل بی ایریا میں قائم شاپنگ مال پہنچے، سارے راستے تمام فنکاروں نے خوب ہلہ گلہ کیا۔
Load Next Story