بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی اردو کے غلط استعمال کی ویڈیو شیئر کردی
بلاول بھٹو نے ظنز کرتے ہوئے تحریر کیا کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں
بلاول بھٹو نے ظنز کرتے ہوئے تحریر کیا کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں(فائل : فوٹو)
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی اردو کے غلط استعمال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران کی جانب سے زبان و بیان کے غلط استعمال پر طنزیہ ٹویٹ کردی۔
بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی جانب سے اردو کے غلط استعمال پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں۔