شمالی وزیرستان کو 6 ہفتوں میں دہشتگردوں سے پاک کردیا جائے گا عسکری حکام
شمالی وزیرستان میں سوات طرز کا آپریشن کر کے علاقے کو کلئیر کردیا جائے گا، عسکری حکام
شمالی وزیرستان میں چھپے دہشت گردوں کے تمام گروپوں کے خلاف آپریشن ہوگا، عسکری حکام فوٹو: رائٹرز/فائل
عسکری حکام کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کی صورت میں علاقے کو 6 ہفتوں میں دہشت گردوں سے پاک کردیا جائے گا۔
ایکپسریس نیوز کے مطابق عسکری حکام کا کہنا ہے کہ فوج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور شمالی وزیرستان میں سوات طرز کا آپریشن کر کے علاقے کو 6 ہفتوں میں کلیئر کردیا جائے گا، عسکری حکام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں چھپے دہشت گردوں کے تمام گروپوں کے خلاف آپریشن ہوگا اور طالبان کو انہی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔